bb
Sale!

Sher ul Ajam (5 vol set) شعرالعجم (5 جلدیں سیٹ)

700.00

Author:Shibli Nomani
Language:Urdu
Bidding:Hardcover/DMSA

Sher ul Ajam (5 vol set) شعرالعجم (5 جلدیں سیٹ)

Sherul Ajam is written by Maulana Shibli Nomani. This book not only contains biography of some renowned Persian poets but also it is the good review of their poetical works. This work is very important to understand Persian poetry

“شعر العجم “علامہ شبلی کی نہایت بلند پایہ اور معرکۃ الآرا ادبی تصنیف ہے ، اس کتاب کی چار جلدیں مولانا کی زندگی میں ہی جبکہ پانچویں جلد ان کی وفات کے بعد شائع ہوئی۔ شعر العجم کی چوتھی جلد میں شبلی کے تنقیدی تصورات ملتے ہیں۔ اس کتاب کا موضوع فارسی شاعری کی تاریخ ہے۔ علامہ شبلی نے شعرائے فارسی کے قدما ، متوسطین اور متاخرین کےنام سے تین ادوار قائم کیےہیں۔ حصہ اوّل: فارسی شاعری کی تاریخ، جس میں شاعری کی ابتدا، عہد بعہد کی ترقیوں اور اُن کی خصوصیات اور اسباب سے مفصّل گفتگو کی گئی ہےاور اسی کے ساتھ تمام مشہور شعراء کا مفصّل تذکرہ اور اُن کی شاعری پر تقریظ اور تنقید ہے۔ حصّہ دوم: خواجہ فریدالدین ؒعطّار سے حافظ اور ابنِ یمین تک۔ حصّہ سوم: فغانی شیرازی سے ابوُ طالب کلیم تک۔ حصّہ چہارم: اس حصے میں تفصیل کے ساتھ بتایاہے کہ ایران کی آب و ہوا، تمدّن اور دیگر اسباب نے شاعری پر کیا اثر کیا، اور کیا کیا تغیّرات پیدا کیے، اس کے ساتھ ہر دور کے خصوصیات کی تشریح اور شاعری کے تمام انواع پر مفصّل تقریظ اور تنقید ہے۔ حصّہ پنجم: اس حصّہ میں قصیدہ، غزل اور فارسی زبان کی عشقیہ، صوفیانہ، اخلاقی اور فلسفیانہ شاعری پر نقدو تبصرہ ہے۔ زیر جلد سوم ہے جس میں فغانی شیرازی سے ابوُ طالب کلیم تک کے باکمال اہل فن کا تذکرہ ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Sher ul Ajam (5 vol set) شعرالعجم (5 جلدیں سیٹ)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *